پاکستان میں ایک آزاد اور ذمہ دار پریس کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان میں ایک آزاد اور ذمہ دار پریس کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ غزہ اور فلسطین جیسے جنگ زدہ علاقوں میں رپورٹنگ کے دوران…