پاک بھارت کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا جلد اجلاس بلانے پر غور
پاک بھارت کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا جلد اجلاس بلانے پر غور کیا جانے لگا۔
سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو…