پہلگام واقعے سے پھر ثابت ہواکہ سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو ہی پہنچتا ہے: میر واعظ عمر فاروق
کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ایسے واقعات سے سب سے زیادہ کشمیریوں کو نقصان پہنچتا ہے۔
ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ واقعے کی مذمت کے باوجود کشمیریوں کو کٹہرے میں کھڑا…