ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر آتش فشاں کے متعلق خبردار کر دیا!

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر موجود آتش فشاں کے پھٹنے کے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق بحر الکاہل کے شمال مغرب کا سب سے فعال زیرِ آب آتش فشاں ایک بار پھر پھٹنے کی تیاری کر رہا ہے۔ البتہ اس بات کا کسی کو علم نہیں ہے کہ یہ…

سام سنگ ایس 25 ایج کے متعلق اہم خبر لیک!

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے متعلق افواہیں پھیلی ہوئی تھیں کہ کمپنی اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج کی ریلیز کا اعلان مئی 13 کو کرے گی جبکہ ڈیوائس کوریا اور چین میں 23 مئی جبکہ امریکا سمیت دیگر ممالک میں 30 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔…

سائنس دانوں نے سورج کی تپش کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی بڑھتی تپش کو روکنے کے لیے تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پاؤنڈز کی اسکیم کا حصہ ہیں۔ جیو-انجینئرنگ کے اس منصوبے کو آئندہ چند…

خبردار! یہ کام نہ کیجئے، ورنہ آپ کا دماغ خود کو ’’کھا‘‘ سکتا ہے

یہ کوئی ہارر فلم کا سین نہیں بلکہ حیرت انگیز سائنسی حقیقت ہے کہ ہمارا دماغ خاص حالات میں اپنے ہی خلیوں کو نگلنا شروع کردیتا ہے۔ جی ہاں! ’’آٹوفیجی‘‘ نامی یہ عمل قدرتی تو ہے، لیکن جب حد سے بڑھ جائے تو دماغی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا…

آئی پی ایل میں سنچری بنانیوالے 14 سالہ بھارتی کرکٹر کی عمر پر سوال اٹھ گئے، پرانا بیان وائرل

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سنچری بنانے والے 14 سالہ بھارتی کرکٹر ویبھو سوریاونشی کی عمر پر سوال اٹھ گئے۔ گزشتہ دنوں آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کے کم عمر ترین کھلاڑی ویبھو سوریاونشی نے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچایا اور 14 سال…

سندھ، کپاس کی چنائی شروع، روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز

سندھ کے ساحلی شہروں میں انتہائی محدود پیمانے پرکپاس کی نئی فصل کی چنائی شروع ہونے سے روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز ہوگیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں نیا کاٹن جیننگ سیزن مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے…

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز ٹرافی جیتنے کی ریس سے باہر ہوگئی۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف سے…

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرزکا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10…

قائمہ کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی سے پی ایس ایل کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی۔ قائمہ کمیٹی نےکراچی اور لاہور میں اسٹیڈیمز کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب…

پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے دوران وائرل ویڈیوز میں پُراسرا خاتون کیساتھ شہ سرخیوں میں جگہ بنانے والے سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کیساتھ تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کے دوران وائرل…