ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں…

دوست ممالک کے دورے: وزیراعظم ایران کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے جہاں آذربائیجان کے وزیرخارجہ اور پاکستانی سفیرقاسم محی الدین نے شہباز…

پاکستان نےمودی کےگجرات میں دیے گئے بیان کو انتخابی مہم کا تھیٹر قرار دیدیا

پاکستان نے مودی کےگجرات میں دیے گئے بیان کو انتخابی مہم کا تھیٹر قرار دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے مودی کےبیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو انتہا پسندی کی فکر ہے تو اسے اندرون ملک ہندوتوا اور اقلیت دشمنی پر توجہ دینی چاہیے،…

تھرپارکر میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک

تھرپارکر میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر کے دیہات اجروئی، مگھن ساند، نیباڑو اور بھراؤ میں…

سندھ: اسکولوں میں ٹوپی اجرک کا تحفہ اور بچوں کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے پر پابندی عائد

حکومت سندھ نے اسکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے پر پابندی لگا دی۔ اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن میں بتایا گیا…

زرداری دور میں مشرف کی معزولی کی بات پر کیانی نے کیا ردعمل دیا؟ فرحت اللہ بابر کا کتاب میں انکشاف

فرحت اللہ بابر کی جانب سے لکھی گئی کتاب ’دی زرداری پریزیڈنسی‘میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی رضا مندی حاصل کرنے کے بعد جنرل پرویز مشرف کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔ اپنی یادداشت میں فرحت اللہ بابر…

ویڈیو: شہری کی مسلسل چھیڑ چھاڑ، قربانی کیلئے لائے گئے اونٹ نے شہری کا ہاتھ چبالیا

کراچی میں قربانی کے لیے گھر لائے گئے اونٹ کو پریشان کرنے پر اونٹ نے شہری کا ہاتھ کاٹ لیا۔ انسٹاگرام پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو شہرِ قائد کے علاقے دہلی کالونی کی ہے جہاں ایک شہری…

لاہور: عدالتی بیلف نے زمیندار کے ڈیرے سے 6 مغویوں کو بازیاب کرا لیا

عدالتی بیلف نے پھالیہ کے زمیندار کے ڈیرے سے 6 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ جیو نیوز کے مطابق عدالتی بیلف کی جانب سے زمیندار محمد اکرم کے ڈیرے سے 6 افراد بازیاب کرائے گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ عدالتی بیلف نے کارروائی پولیس کی مدد سے کی…

مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے: مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ورلڈ مارکیٹنگ ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماہرینِ مارکیٹنگ، اداروں، طلبہ و طالبات اور مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ تمام…

26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر عمران خان کے کیسز سنے جائیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سنے جائیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم نے عدالتی نظام مفلوج کر دیا ہے، 26 ویں آئینی…