ماہانہ آرکائیو

جون 2025

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی سماعت مؤخر

اسرائیلی عدالت میں نیتن یاہو کیخلاف مقدمے کی سماعت مؤخر ہوگئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیتن یاہو کو 2ہفتے کیلئے حاضری سے استثنیٰ دے دیا، اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف کرپشن کے کیس کی سماعت رواں ہفتے ہونا تھی، اسرائیلی عدالت…

پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہونے پر غور نہیں کر رہی, شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اس وقت وفاقی حکومت میں شمولیت پر غور نہیں کر رہی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حکومت کا حصہ بننے کی دعوت نہیں دی…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن سے 13 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی واپس لینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کو 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں 13 میں سے 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ پر عدم اعتماد پر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے، قائمہ کمیٹی کالونیز،…

تنزانیہ: دو بسوں میں خوفناک تصادم ، 38 افراد ہلاک

تنزانیہ میں دو بسوں کے تصادم میں 38 افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ ایک بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تنزانیہ میں اتوار کو صدراتی دفتر نے بتایا کہ بس اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 38…

روس کا یوکرین پر میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ، ایف 16 طیارہ بھی مار گرایا

روس نے گزشتہ شب ڈرونز اور میزائلوں سے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا جسے روکنے کے دوران ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ بھی تباہ ہوا۔امریکی میڈیا نے یوکرینی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ روسی حملے میں 537 ڈرونز اور میزائلوں کا…

اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو قومی ریڈ بال ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ان کی پہلی اسائمنٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام کریں…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے آغاز سے قبل نئے ریکارڈ کی پیشگوئی

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے شروع ہونے سے پہلے ہی ایک نئے ریکارڈ کی پیش گوئی کر دی گئی۔ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے جس نئے ریکارڈ کی پیش گوئی کی گئی ہے وہ کھلاڑیوں کے لیے وبال بن گیا ہے کیونکہ یہ ریکارڈ کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کا نہیں بلکہ…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اب جنوبی کوریا کو بھی شکست دے دی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 6 کے مقابلے 91 گول سے کامیابی حاصل کی، جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری…

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی کوریا میں ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دے کرمسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی کوریا میں جاری ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم نے جاپان کے ساتھ اپنے چوتھے میچ میں 39 کے مقابلے میں 79 گول سے…

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11 روپے…