ایران کی آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر نظرثانی
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان، بہروز کمالوندی، نے اس امکان کا اظہار کیا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا کی قرارداد پاس ہوتی ہے تو ایران، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ اپنے تعاون کی سطح میں نظرثانی کرے…