ماہانہ آرکائیو

جون 2025

کراچی،ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میںآتشزدگی، ایک فیکٹری مکمل تباہ

شہر قائد کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع تین فیکٹریوں میں لگنے والی آگ تاحال مکمل طور پر بجھائی نہیں جا سکی۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق ان میں سے ایک فیکٹری آگ کی شدت کے باعث مکمل طور پر منہدم ہو چکی ہے، فائر بریگیڈ کی 10…

پنجاب بھر میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی اجلاس میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کے بعد صوبہ پنجاب میں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹس اور…

معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا سالانہ اوسط ہدف ساڑھے 7 فیصد اور معاشی شرح نمو کا ہدف 4 اعشاریہ 2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ بجٹ دستاویز میں آئندہ مالی سال کے لیے معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے، مہنگائی کا سالانہ اوسط…

پرتگال نے اسپین کو ہراکر نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔دونوں ٹیمیں…

کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 6 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے سے درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اور سڑکوں پر دراڑیں پڑگئیں۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:08 بجے دارالحکومت بوگوٹا سے تقریباً 170 کلومیٹر…

وفاقی بجٹ 26-2025 کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 کے لیے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ ایاز صادق کی جانب سے منظور کیے گئے شیڈول کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا…

امریکی صدر یو ایف سی فائٹ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپین شپ (یو ایف سی ) بینٹم ویٹ مقابلہ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ اور فائٹنگ مقابلوں کے شوقین جانے جاتے ہیں، اپنی نوجوانی میں ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ ریسلنگ…

پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی،نریندر سرینڈر مودی بن چکا، عطاء تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا جب کہ نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے پی پی 163 لاہور کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں سے عید ملی اور…

سابق صیہونی جنرل کا غزہ میں صیہونی فوج کی شکست کااعتراف

سابق صیہونی جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ اسرائیل مزید لڑنے کی معاشی صلاحیت نہیں رکھتا اور یہ حقیقت جلد ہی دنیا پر آشکار ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوج جو خود کو مغربی ایشیا کی سب سے مضبوط فوج سمجھتی تھی ایک چھوٹے سے گروہ حماس کے ہاتھوں…

غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو صیہونی فوج نےقبضے میں لے لیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی 'میڈلین' کو بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس کا محاصرہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا جبکہ جہاز پر سوار افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا…