ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ایٹمی مذاکرات میں امریکی رویہ میں تضاد پایا جاتا ہے،اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہا کہ بالواسطہ ایٹمی مذاکرات میں امریکی رویّے میں صداقت نہيں اور اس میں تضاد پایا جاتا ہے۔ ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ امریکہ ایک جانب مسکرا کر ایران کے لئے اقتصادی ترقی کی بات کرتا ہے…

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ پرشیخ حسینہ واجد کا الزام

میڈیا رپورٹوں کے مطابق شیخ حسینہ نے جو ہندوستان میں پناہ گزین ہیں، چیف ایڈوائزر محمد یونس پر ملک کی معیشت تباہ، سماجی عدم استحکام اور ملک کی تاریخ مسخ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپنے خلاف بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر…

ایرانی انٹیلیجنس ،صیہونیوں کی آپریشنل اور اسٹریٹجک معلومات حاصل کرنے میں کامیاب

ایرانی وزیر اطلاعات خطیب نے ایک انٹرویو کے دوران صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس دستاویزات کے بارے میں کہا کہ ایرانی انٹیلیجنس نے صیہونیوں کی آپریشنل اور اسٹریٹجک معلومات کی بہت بڑی تعداد حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور انٹیلی جنس فورسز…

پوری جنگ کے دوران نوازشریف کے منہ سے مودی کیخلاف ایک لفظ نہیں نکلا، پرویزالہیٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) لیگ والے کہتے ہیں کہ حالیہ پاک-بھارت جنگ کا ڈیزائن نواز شریف نے بنایا ہے، شکر ہے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ اقبال والا خواب نوازشریف…

جماعت اسلامی نے کھالیں بہت اکٹھی کر لیں آلائشیں بھی اُٹھا لیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں گئی نہیں لیکن صاف ستھرا پنجاب نظر آرہا ہے، یہ ان کی مینجمنٹ ہے لیکن میرے پاس کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اتنے وسائل نہیں ہیں۔کراچی میں…

بھارتی معیشت کیلئے خطرے میں، چین نےدھاتوں کی برآمد بندکردی

چینی پابندی سے بھارتی آٹو انڈسٹری شدیدبحران کا شکار ہے، آٹو انڈسٹری میں چین پر انحصار نے بھارت کو بے بس کر دیا ہے اور بھارت کی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری متاثر ہونے سے صنعت میں ہلچل مچ گئی ہے۔چینی فیصلے کے بعد ای وی موٹرز کے لیے درکار نایاب…

وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار

آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار کر لی گئیں، گریڈ 1 سے 16 تک ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مہنگائی کے تناسب سے بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سڑکوں کو دھونے، عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کر دی۔ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم جاری ہے جس میں ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار اور 30 ارب کی مشینری مصروف عمل ہے،…

عید پر مستحق اور سفید پوش افراد کا خیال رکھا جائے، سردار سلیم

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عید کے دوسرے روز قربانی ادا کی، خود قصائی کے ساتھ مل کر گائے کی قربانی کی۔گورنر پنجاب نے کہا کہ میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، عید کے موقع پر معاشرے میں مستحق اور سفید پوش افراد کا…

نو لُک شاٹ پر ہونیوالی تنقید پر صائم بھی بول اُٹھے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کردہ خصوصی عید شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے ہوسٹ محمد حارث کے ساتھ مزاحیہ واقعہ شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بائیں ہاتھ کے بلےباز بتایا کہ انجری کے…