ماہانہ آرکائیو

جون 2025

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا جارحیت ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سربراہ پارلیمانی وفد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، بھارت کا 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنے کا اقدام جارحیت ہے۔واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 36 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 6 افراد ایک امریکی…

کولمبیا کے صدارتی امیدوار قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ہفتے کو دائیں بازو کے اپوزیشن سینیٹر اور اگلے سال کے صدارتی انتخابات کے امیدوار میگوئل…

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث نجی ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث نجی ہیلی کاپٹر نے سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کر دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کو اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہنگامی لینڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ لینڈنگ کے بعد کافی دیر تک…

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈکپ میں شرکت کی تردید کر دی

دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی تردید کردی۔پرُتگال سے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا اس ماہ سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ ختم ہوجائے گا۔النصر کلب ورلڈ کپ میں کوالیفائی…

ٹرمپ بمقابلہ مسک،طاقتور شخصیات کی خطرناک جنگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان حالیہ تنازع نے سیاسی، معاشی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ تنازع، جو ٹرمپ کے مجوزہ بگ بیوٹیفل بل سے شروع ہوا، سوشل میڈیا پر شدید لفاظی اور ذاتی حملوں تک جا پہنچا۔یہ محض…

عید پرپاکستانی ریسلر اطہر نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے ہفتے کو بھارتی حریف سمرات وریندر کو شکست دےکر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔ اطہر زاہد نے اپنی جیت عید کے دن…

لاس اینجلس: امیگریشن چھاپوں کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، 33 سال میں پہلی بار نیشنل گارڈز تعینات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے لاس اینجلس میں وفاقی اہلکاروں، امیگریشن چھاپوں کے بعد مظاہروں کے بعد 2 ہزار نیشنل گارڈ فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے خبردار کیا…

ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں حادثات، 8 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق…

فیصل آباد سے گرفتار بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ڈان نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد اعظم عرف ججی،امجد علی اور منظور…