ماہانہ آرکائیو

جون 2025

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر بمباری کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔اسرائیلی فوج غزہ میں اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

سعودیہ سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔عید الضحیٰ کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے ۔حجاج مزدلفہ سے واپس منی جاکر آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے۔جانوروں کی قربانی کریں گے،…

عالمی میڈیا، آزادی صحافت کی تنظیموں کا رپورٹنگ کیلئے غزہ بھیجے جانے کا مطالبہ

بین الاقوامی میڈیا اور آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے رپورٹنگ کے لیے غزہ بھیجے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز اور کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سمیت دیگر تنظیموں نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ 20 ماہ سے اسرائیل…

گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق

گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق عباس آفریدی گزشتہ روز اعظم باغ میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد انہیں سی ایم ایچ کھاریاں برن سینٹرمنتقل…

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ،دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک…

‘پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے’، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی۔ جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا فخر ہے کہ 2 ایٹمی ریاستوں کےدرمیان جنگ بندی کرائی، دونوں…

پاکستان میں غربت کی شرح میں مزید اضافہ، عالمی بینک کے اعداد وشمار جاری

عالمی بینک نے غربت جانچنے کا اپنا نیا پیمانہ متعارف کرا دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہوگئی ہے۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں یومیہ 4.20 ڈالر آمدن سے کم کمانے والے غربت کی لکیر سے نیچے شمار کیے جاتے…

عید اپنے ساتھ بہت سے سوالات لیکر آ رہی ہے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید الاضحی اپنے ساتھ بہت سے سوالات بھی لے کر آ رہی ہے، خان صاحب کی طرف سے جو میسیجز پہنچ رہے ہیں ہمیں وہ تو یہ ہیں کہ اسلام آباد نہیں احتجاج بلکہ پورے ملک میں پھیلانا چاہتے ہیں کیونکہ اسلام…

محکمہ موسمیات کی عید کے دوران ہیٹ ویو کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم کراچی میں ہیٹ ویوکا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہائی پریشر پیداہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں عید کی تعطیلات اور بعد میں آنے…

سیالکوٹ الیکشن کا رزلٹ سب کے سامنے ہے، افنان اللہ خان

رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ قربانی کی جو بات خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ کوئی بھی قوم بغیر کسی جدوجہد کے آزادی حاصل نہیں کرتی، ہمیشہ آپ نے اسٹرگل کرنی ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں…