ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک کا مسودہ سامنے آگیا

وزارتِ قانون نے ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک کا مسودہ پیش کیا، مسودہ اہم اسٹیک ہولڈرز اور تکنیکی ماہرین کے اشتراک سے تیار کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فریم ورک کو حتمی شکل دے کر جلد نافذ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔قانونی فرہیم ورک…

حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 74 ہزار936 ارب روپے تک پہنچ گیا

حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے اختتام پر حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 74 ہزار936ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو مارچ کے مقابلے میں 1.7فیصد اور گزشتہ…

عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ

لاہور قلندرز کے مالک اور سی ای او عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ کیا اور ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی۔یہ ملاقات خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے نمائندوں اور امریکی سفارتخانےکی…

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔نائیجیریا کے شہر ابوجا میں آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ…

محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا اور ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ون ڈے کرکٹ کپتانی کے لئے سلمان…

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم کن آئی فون ڈیوائسز میں کام نہیں کریگا؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی ڈیوائسز کے لیے آئندہ چند روز میں بڑی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ اور متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ تاہم، آئی فون کے تین ایسے مشہور ماڈلز ہیں جو یہ اپ ڈیٹس حاصل نہیں کر سکیں گے۔مبینہ طور پر ’آئی او ایس 26‘ سب سے…

حماس نے اسرائیل کیساتھ غزہ میں جنگ بندی کیلئے نئے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کیلئے نئے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیا نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ان کی تنظیم اسرائیل کے ساتھ غزہ میں…

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ کے واقعات سے زبردست تباہی مچی ہے۔ آسام سے لے کر منی پور تک بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا سامنا ہے۔ زرعی زمینیں اور فصلیں تباہ ہو گئی ہیں اور لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر تک نہیں ہے۔…

لبنان، بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عیدالاضحی کی شب لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی شب اطلاع دی ہے کہ صہیونی حکومت کے ڈرون اور جنگی طیاروں نے متعدد…