بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا،وزارت خارجہ
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا تھاکہ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا، کنٹرول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا…