انڈونیشیا کا چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور
انڈونیشیا نے چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور شروع کردیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری کا جائزہ لے رہے ہیں۔
نائب وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے جے 10طیارے سے…