ماہانہ آرکائیو

جولائی 2025

اربوں سالوں سے غیرمتغیر رہنے والی کہکشاں دریافت

حال ہی میں ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی قدیم کہکشاں دریافت کی ہے جو اربوں سالوں سے تقریباً غیر متغیر حالت میں موجود ہے۔یہ دریافت کائناتی ارتقا کو سمجھنے میں ایک انقلابی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ یہ دریافت جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے کی…

پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کے ماہرین کی خدمات کے اعتراف کی تیاریاں

پاکستان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خدمات انجام دینے والے ماہرین کی حوصلہ افزائی کےلیے صدارتی ایوارڈز اور قومی اعزازات دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس…

’برکس‘ ممالک عالمی شمسی توانائی کا نصف سے زیادہ حصہ پیدا کر رہے ہیں: رپورٹ

انرجی تھنک ٹینگ Ember کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ BRICS کے 10 ممالک نے 2024 میں عالمی سطح پر شمسی توانائی سے ہونے والی بجلی کی پیداوار کا نصف سے زیادہ (51 فی صد) حصہ بنایا ہے۔ BRICS سمٹ سے قبل یہ اعداد و شمار عالمی توانائی کی منتقلی…

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا، امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 60 روز کے دوران جنگ کے خاتمے کیلئے تمام پارٹیز کے ساتھ مل کرکام کریں گے، میرے نمائندوں کی اسرائیلی حکام سے غزہ کی…

روسی اور فرانسیسی صدر کا رابطہ، ایران کے ایٹمی پروگرام پر تفصیلی بات چیت

روسی صدر اور فرانسیسی صدر کے درمیان 2گھنٹے طویل ٹیلی فونک رابطہ ہوا،ایران کے ایٹمی پروگرام پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام اور میزائل خطے کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، ایران آئی اے ای…

ایک پاگل کمیونسٹ کو نیویارک تباہ نہیں کرنے دوں گا، ٹرمپ کی ظہران ممدانی پر تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بار پھر ظہران ممدانی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک پاگل کمیونسٹ کو نیویارک تباہ نہیں کرنے دوں گا، عوام یقین رکھیں اختیارات میرے پاس ہی ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھروسہ رکھیں سارے کارڈز…

غزہ،اسرائیلی حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اور اُن کے خاندان کو شہید کردیا گیا۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر مروان السطان کو غزہ سٹی میں ایک اسرائیلی حملے میں اُن کے خاندان سمیت…

امریکا اور ویتنام کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ویتنام کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں ویتنام کی تمام درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، امریکا کو تجارت کیلئے ویتنام کی منڈیوں تک مکمل رسائی حاصل…

قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ کرنے پر پابندی عائد

قازقستان میں عوامی مقامات پر 'نقاب' پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے عوامی مقامات پر چہرے کو چھپانے والا لباس پہننے پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے۔ قازق صدر کی جانب سے دستخط شدہ بل…

حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر

حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔وازرت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق آن لائن پورٹل اور 15 نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے، حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی مقرر ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ…