عامر میر کا سرکاری اسکولوں کی نجی اداروں میں تقسیم کے الزام پر ردعمل

عامر میر نے کہا کہ کسی سرکاری اسکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا ہے، نہ ہی سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔ پنجاب کے نگران وزیراطلاعات عامر میر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مونس الہٰی…

فلسطینیوں کی نسل کشی عالمی قوانین کی خلا ف ورزی ہے ، پاکستان

موجودہ پرتشدد کارروائیوں کو سرزمین پر دہائیوں سے جاری غیر قانونی اسرائیلی قبضے اور وہاں کے لوگوں کے خلاف بنائی جانے والی پالیسیوں کے تناظر میں دیکھنا ضروری ہے ۔ پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جان بوجھ کر بغیر…

سابق وزیر اعظم شہبازشریف کی نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت کرتے ہوئےعالمی برادری سے فوری اسرائیلی بمباری رکوانے کا مطالبہ کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صیہونی ریاست عالمی قانون اور انسانیت کی تمام حدیں پامال…

نگران وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے مشترکہ اقدامات اور عالمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی معاشی امور اور پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیر خزانہ…

وزیراعظم کا کپاس کی کم قیمت پر خریداری کا نوٹس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کپاس کے کسانوں کو سپورٹ کرنے کے لئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس…

بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

حکام نے بتایا کہ برف باری کے پیش نظر بابوسر پاس کو معمول سے پہلے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دیامر کے ڈپٹی کمشنر عارف احمد نے بتایا کہ اِس راستے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور موسم بہتر ہونے اور برف صاف ہونے پر…

اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ہفتوں کے دوران ساڑھے 5 ارب روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط

اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایک مؤثر قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کسٹمز نے گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران ساڑھے 5 ارب روپے کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (جوکہ انسداد اسمگلنگ کے لیے…

پاکستان میں خطے کی سب سے بڑی فضائی مشقوں میں شامل انڈس شیلڈ 2023 جاری

پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈس شیلڈ خطےکی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں سے ایک ہے، مشق بین الاقوامی تعاون بڑھانے، ملکی فضائی صلاحیتوں کیلئے اہم سنگ میل ہے۔…

ن لیگ کوگریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبرکو جلسےکی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبرکو جلسےکی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو حلف نامے کے بعد جلسےکی اجازت دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے مسلم لیگ ن کو شرائط و ضوابط…

رحیم یارخان؛ سرحد پار کرکے پاکستان داخل ہونے والا بھارتی شہری گرفتار

رحیم یارخان میں غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہونے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ چولستان رینجرز نے رحیم یار خان کے ڈیزرٹ ایریا چاہ گھنیاں والا کے مقام پر گشت کے دوران 18سالہ بپن ولد متلہ کو حراست میں لیا، تلاشی…