صومالیہ میںٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی عائد

صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادی۔ صومالیہ میں ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائٹ ون ایکس بیٹ پر پابندی لگادی ہے۔ ایپلیکیشنز پر پابندی لگانے کی وجہ متنازعہ مواد ہے۔ ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائیٹ پر پابندی…

5G سروسز 10 ماہ میں شروع کر دی جائیں گی: ڈاکٹر عمر سیف

5G سروسز کے آغاز میں حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا، ٹیکسیشن، ٹیلی ڈینسٹی اور سپیکٹرم سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے گا۔ نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف اور پاکستان ٹیلی…

گوگل ای میل کے لیے بھی ایموجی پیش کرے گا

گوگل اپنے نئے جی میل فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کے لیے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپ سے ایموجیز کے ذریعے اِنباکس پر ردِ عمل دینا ممکن بنائے گا۔ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ میں موجود پوشیدہ کوڈ کی نشان دہی یہ…

چار روز میں80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی،پاورڈویژن

ملک بھرمیں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،چار روز کی کاروائیوں کے دوران 80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی چوروں کو اب تک 35.2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا،بجلی چوری کے 4 ہزار…

اپنی حدود میں کسی قسم کی تعمیرات قبول نہیں،افغانستان کے بیان پر تشویش ہے،دفتر خارجہ

پاکستان نے افغانستان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حقائق جانتے ہوئے بھی ایسا بیان دینے پر حیرت ہے،اپنی حدود میں کسی قسم کی تعمیرات قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی حدود تعمیرات ہماری خومختاری کے خلاف ہے،چھ…

2023 کا موسمِ گرما درجہ حرارت کے لحاظ سے شدید ترین قرار

موسمِ گرما میں درجہ حرارت میں 0.66 ڈگری سیلسیئس زیادہ تھا، 1940 سے ریکارڈ میںعالمی اوسط درجہ حرارت 16.77 ڈگری سیلسیئس سب سے زیادہ ہے،کوپرنیکس سروس کوپرنِیکس کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ گزشتہ مہینہ عالمی سطح پر سب سے گرم اگست…

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

معمولی تبدیل شدہ تصویر میں وہ بلبلہ نمایاں ہے جو ایک ارب نوری سال وسیع ہے اور کہکشاؤں سےبھرا ہوا ہے،کائناتی تاریخ کو نئے سرے سے لکھنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین…

صہیب شیخ کی بورڈ میں بطور ڈائریکٹر پی ایس ایل واپسی

صہیب شیخ کو 2019 میں پی سی بی کے سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ کا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا، وہ پی ایس ایل میں نجم سیٹھی کی ٹیم کا اہم حصہ رہے تھے ۔ نئے آئین میں سی ای او کی پوزیشن نہ ہونے پر سائیڈ لائن ہونے والے فیصل حسنین کچھ عرصے قبل ملک چھوڑ…

وکلاء برادری کے نمائندوں کے قومی زبان اردو میں خطابات

نئے عدالتی سال کی سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں وکلاء برادری کے نمائندوں نے اپنے خطابات قومی زبان اردومیں کیے۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید،سپریم کورٹ بار کے صدربیرسٹرعابدایس زبیری نے اپنے اپنے خطابا ت اردوزبان میں کیے۔…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل کی جانب سے دی گئی درخواست واپس کر دی

نامزدچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے نئے عدالتی سال کی تقریب کے بعدشرکاء کے لیے دی گئی ٹی پارٹی میں ایک وکیل کی جانب سے دی گئی درخواست انھیں واپس لوٹاتے ہوئے کہاکہ یہ درخواست دینے کاطریقہ نہیں ہے اس کے لیے یاتواپنے وکلاء نمائندوں کے ذریعے رابطہ…