مخصوص نشستوں کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم مخصوص نشستوں کےلیے قانونی جنگ لڑیں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتا آیا ہے۔
ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو نہیں مل سکتیں، دوبارہ فہرست دینے کی کوئی قدغن نہیں تھی،…