وائی فائی، جی پی ایس اور بلیو ٹوتھ کا موجد امریکی اداکارہ کو تصور کیا جاتا ہے
ہر سال خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد صنفی مساوات، خواتین کے خلاف تشدد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنا ہے، سائنس کے شعبے میں اکثر خواتین کی ایجادات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
اس دن کا ایک مقصد معاشرے کے ہر شعبے میں…