ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔کوریا میں جاری سکواش چیمپئن شپ میں قومی انڈر 13 اور انڈر 15 کھلاڑیوں نے فائنلز میں کامیابی پائی اور مجموعی طور پر 7 میڈلز جیت لیے، بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کے سہیل…

مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونیوالی خاتون کوہ پیما کی تاحال لاش نہ ملی نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے دوران گر کر ہلاک ہونے والی چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما کی تاحال لاش نہ ملی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر نظام الدین کےمطابق غیرملکی خاتون کوہ…

حادثوں کا شکار گاڑیوں کی مرمت کیلئے اے آئی ٹول پر کام جاری

سائنس دان آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا ایک ایسا ٹول تیار کر رہے ہیں جو گاڑیوں کے حادثات کے بعد نقصان کا درست تعین کرنے اور ضروری مرمت کو ترتیب دینے میں مدد دے گا۔یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کا اسکول آف کمپیوٹنگ ایکسیڈنٹ ریپئر گروپ اے…

زمین پر ملنے والی مریخ کی چٹان کی فروخت لاکھوں ڈالر میں متوقع

زمین پر دریافت ہونے والا مریخ کا سب سے بڑا شہابی پتھر رواں مہینے کے آخر میں نیلام کر دیا جائے گا۔ پتھر کی نیلامی 40 لاکھ ڈالر تک میں متوقع ہے۔زمین پر ملنے والی اس قسم کے صرف 400 میں سے ایک یہ سرخ رنگ کی خلائی چٹان ہے جو مریخ پر سیارچہ…

پشاور، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق موبائل فون سروس آج 8 محرم الحرام جمعہ نماز کے بعد بند کر دی جائے گی، جو اتوار یوم عاشور کی شب 10…

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

ملک کے بالائی علاقوں میں لگاتار موسلادھار بارشوں کے باعث تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس پر حکام نے ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔حکام کی جانب سے سپل ویز کے راستوں میں رہنے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی،…

بارش برسانے والا سسٹم کل ملک میں داخل، آندھی اور طوفان کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارش، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، شہری علاقوں میں ممکنہ طور پر سیلابی صورتِ حال کا خدشہ ہے۔اسلام آباد، لاہور، راول پنڈی، اٹک اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں…

عمران خان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی،علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی قید میں…

5 اکتوبر احتجاج کیس، حماد اظہر سمیت 2 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر احتجاج کے معاملے پر حماد اظہر سمیت 2 پی ٹی آئی رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 5 اکتوبر احتجاج سے متعلق کیس پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما رانا…

محرم الحرام،کراچی میں بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس جزوی طور پر معطل

محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس کی سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئی ۔ترجمان پیپلز بس سروس نے بتایا کہ 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو بی آر ٹی (گرین لائن) سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔…