براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
کیا صیہونی وزیر جنگ کا دعوی صحیح ہے؟
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور کے بارے میں گیلنٹ کا دعویٰ، بالکل بکواس اور بے بنیاد ہے۔
حماس نے غزہ پٹی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے بارے میں صیہونی وزیر جنگ کے دعوے کے جواب میں اس دعوے کو مسترد…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہےکہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غزہ کے ثابت قدم عوام کی جرائت و بہادری کی حمایت…
صیہونی حکومت نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
صیہونی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ اسرائیل نہ تو قیدیوں کا تبادلہ اور نہ ہی جنگ بند کرنا چاہتا ہے جبکہ بعض یہ سمجھتے ہیں کہ علاقے کی…
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی…
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن کے الگ الگ علاقوں میں حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین کے جنوب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپ…
غزہ میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور صحافی شہید
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہو گئی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بین الاقوامی تعاون کی وزیر نے…
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
خبری ذرائع کے مطابق ایمبری میرین سیکیورٹی کمپنی نے آج پیر کی صبح کو یہ خبردی ہے۔ اس خبر میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کے قریب برطانیہ…
مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کے فیصلے پر حماس کا انتباہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر سخت خبردار کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کی صیہونی…
غزہ، ناصر ہسپتال، آوٹ آف سروس ہو گیا
غزہ کا ناصر ہسپتال آوٹ آف سروس ہو گیا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریئس نے اتوار 18 فروری کو اعلان کیا کہ غزہ میں ناصر ہسپتال ایک ہفتے کے محاصرے اور مسلسل حملوں کے بعد مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔
فارس نیوز…
طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت بہت کمزور ہے اور اس کا زوال شروع ہو چکا : حزب اللہ
حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت بہت کمزور اور ناتوان ہے۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہےکہ فلسطینی مجاہدین کے طوفان الاقصی آپریشن نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت…