براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے نے جنوبی لبنان میں الجبل کے جنوب مغرب میں واقع الطرش علاقے پر دو ميزائل فائر کئے۔…

رفح کے پناہ گزين کیمپوں پر صیہونی فوج کی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

قاتل اسرائیلی حکومت کی فوج نے شہر رفح اور فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں اور گھروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج نےغزہ کے شہر رفح پر فضا، زمین اور سمندر سے حملہ کیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق…

بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ

یمن کی فوج نے ایک بارپھر بحیرہ احمر میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا کہ بحیرہ احمر میں برطانوی آئل ٹینکر پولکس پر کامیاب حملہ کیا گيا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے…

افریقی یونین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

افریقی ممالک کے سربراہوں نے افریقی یونین کے اجلاس میں غزہ میں جنگ کا بندی کا مطالبہ کیا۔ افریقی یونین کے اجلاس میں یونین کے صدر موسی فکی نے صیہونی حکومت کو انساندوستانہ قوانین کو وحشیانہ طریقے سے پامالی کا مرتکب قرار دیا اور کہا کہ تل…

غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مرکز میں دیر البلح میں ایک عمارت پر صیہونی جارحیت میں تین فلسطینی…

صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے

لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے مظلوم فلسطینی قوم کی…

اسرائیل فلسطینی بچوں کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟

غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جاسوسی کے ادارے موساد کے سابق عہدیدار رامی ایگرا نے اپنے ایک جنونی اور وحشیانہ بیان میں کہا ہے…

غزہ خاک و خون میں

گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کو فضائی…

صیہونی بمباری میں مزید 4 صحافی شہید

غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔ غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو قرآن کے دائریکٹر زید ابو…

فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان

یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی فیصلے کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعے کے دن سے یمن کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ یمنی حکومت کے…