براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
چین میں 10جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی گئی
چین میں 10 جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی گئی۔
10جی براڈبینڈ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9 ہزار 934 میگابائٹس فی سیکنڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ ایک ہزار 8 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔
10جی انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی ہے کہ تقریباً 20 جی بی کی فل لینتھ فور…
واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا
انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی۔
یہ فیچر پرائیویسی میں ایک نئی جہت ہوگی جو کہ دو انفرادی صارفین کے درمیان چیٹ اور گروپ دونوں…
امریکا میں بزرگوں کے مقابلے میں ادھیڑ عمر افراد زیادہ تنہائی کا شکار ہونے لگے
عمر بڑھنے سے متعلقہ ماہرین کے درمیان بزرگوں میں تنہائی کا عنصر ایک بہت بڑی تشویش رہی ہے کیونکہ سماجی تنہائی ڈیمنشیا سمیت صحت کے مسائل، نفسیاتی عوارض اور اموات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
لیکن ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ، کم از کم امریکا میں…
چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
چین نے دنیا کا پہلا کمرشل 10-گِیگا بِٹ (10 جی) براڈ بینڈ نیٹورک متعارف کرواتے ہوئے جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔
چین کی سرکاری کمپنی یونی کوم اور ٹیکنالوجی جائنٹ ہواوے نے اپنے مشترکہ نیٹورک کو صوبے ہیبائی کی سونن…
دنیا کی تیز ترین رفتار والی یو ایس بی تیار
چینی محققین نے دنیا کی تیز رفتار ترین یو ایس بی تیار کرلی ہے۔
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، چینی محققین کی ایک ٹیم نے ایک شاندار فلیش میموری ڈیوائس تیار کی ہے جو ڈیٹا کو غیر معمولی رفتار سے محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ایک بٹ فی 400…
25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟
25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا۔
ناسا کے مطابق رواں ہفتے سیارہ زہرہ، زحل، اور چاند 25 اپریل کو طلوع فجر سے پہلے آسمان میں "مسکراتے چہرے" کی شکل اختیار کریں گے۔
یہ نظارہ مقامی وقت کے مطابق صبح…
ایکس کے حریف بلوسکائی نے اکاؤنٹس کی تصدیق کیلئے بلو چیک متعارف کرادیا
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔
ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے کہا کہ وہ مستند اکاؤنٹس کی فعال طور پر تصدیق کرے گی اور ان کے ناموں کے آگے نیلے…
قوس و قزح کے پیچھے چھُپی سائنس
ہم سے اکثر نے کبھی نہ کبھی قوس و قزح دیکھنے کا تجربہ کیا ہے لیکن کیا آپ اس مظہر کے پیچھے چھپی سائنس کے بارے میں جاتنے ہیں؟۔
سورج کی روشنی اصل میں سفید ہوتی ہے لیکن اس میں سات رنگ شامل ہوتے ہیں۔ جب آسمان میں آبی بخارات موجود ہوں اور…
سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون آتے ہی چھا گیا!
ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں سات ماہ تک سرِ فہرست رہنے والے سام سنگ گلیکسی اے 56 کی نمبر ون پوزیشن سام سنگ گلیکسی ایم 56 فائیو جی نے لے لی۔ اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں…
کیا آپ کے جسم میں سونا موجود ہے؟
کیا ہمارے جسم میں واقعی سونا موجود ہے؟ تو اس کا جواب ہے جی ہاں! یہ سچ ہے کہ ہمارے جسم میں تھوڑی سی مقدار میں "سونا" (Gold) موجود ہوتا ہے — لیکن بہت انتہائی کم مقدار میں۔
سائنس کیا کہتی ہے؟
انسانی جسم میں موجود سونا زیادہ تر خون اور…