براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام آن ٹریک قرار دے دیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام آن ٹریک قرار دے دیا۔
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معاشی اصلاحات کے حوالے سے پیشرفت کی، پاکستان کو فنڈززر مبادلہ ذخائر بہتر…
سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
پاکستان سٹاک مارکیٹ مثبت زون میں رہنے کے بعد منفی میں تبدیل ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…
پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم اور کاروبار دوست قرار
او آئی سی سی آئی کے عہدیداروں نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مستحکم اور کاروبار دوست قرار دیدیا۔
او آئی سی سی آئی عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری اعتماد میں 16 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی، او آئی سی سی آئی کے بزنس…
آئی ایف ایم وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، معاشی ایجنڈے کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ
آئی ایم ایف کے وفد کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ اور دیگر حکام بھی شریک تھے، ایف بی آر اور وزارت خارجہ کے حکام بھی ملاقات میں موجود رہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق…
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی، اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح کو چھوا تھا۔
قیمت میں تازہ ترین اضافہ متعدد…
آئی ایم ایف کی دوسری قسط ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق قومی ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر…
ڈالر کی پرواز جاری،انٹربینک میں 282 روپے سے تجاوز
انٹربینک میں آج مسلسل چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 6 پیسے پر بند ہوا۔…
صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر
صدر مملکت آصف زرداری سےجہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر زرداری اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ محمد…
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تنخواہ دار طبقے، جائیداد، مشروبات اور برآمدی شعبے کو خاطر خواہ ریلیف دینے سے پس و پیش کے بعد، دورے پر آئی ہوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے جاری مذاکرات کا نچوڑ یہ ہےکہ آئی ایم ایف…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اظہار
آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےآئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد سے متعلق معاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اظہار…