براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور ہیمر…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مقام پر ہونے والے فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔
بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کی خفیہ مبینہ دستاویزکشمیری تنظیم ٹی آر ایف کی جانب سے جاری کی…
خدا نہ کرے ایٹمی تصادم ہو تاہم پاک بھارت کشیدگی میں یہ خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو تاہم پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں اور جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ خدشہ موجود رہتا ہے۔
برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے…
پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے: اجے ساہنی
ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔
بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے۔
اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ناکامی ہے، مودی…
پاکستان کا پانی بند کرنے والے بھارت کے اپنے دو صوبوں میں پانی کے مسئلے پر جنگ شروع
پاکستان کا پانی بند کرنے والے بھارت کے اپنے دو صوبوں میں پانی کے مسئلے پر جنگ شروع ہو گئی۔
بھارتی صوبہ ہریانہ اور پنجاب کے درمیان پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے دھمکی دی ہے کہ صوبہ ہریانہ کو اب…
اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، ایمرجنسی نافذ، عالمی امداد طلب
مقبوضہ بیت المقدس کے مضافات میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے پر اسرائیل میں قومی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی…
پہلگام فالز فلیگ:ایک اور بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا
پہلگام فالز فلیگ، ایک اور بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا، راشٹریہ جنتا دل کے بہار کے ایم ایل اے چندر شیکھر یادو نے پہلگام حملے پر سوال اٹھا دئیے۔
ذرائع کے مطابق چندر شیکھر یادو نے کہا دھرم پوچھ کر مارنے کی ہمت…
فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کو 7 روز میں 150 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان
بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا آٹھواں روز، گزشتہ 7 روز کے دوران 700 سے زائد بھارتی پروازیں متاثر ہوئیں۔
بھارتی ایئرلائنز کو 7 روز میں 150 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان ہوا، پاکستان کی فضائی حدود بندش سے بھارتی…
بھارتی فوج کشمیر کے بارڈر پر دہشت گردوں کی سہولت کار ہے: بھارتی صوبیدار کا انکشاف
بھارتی فوج کے نائب صوبیدار نے پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے اپنی ہی فوج کو کشمیر کے بارڈر پر دہشت گردوں کی سہولت کار قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں بھارتی فوج کے1مہار رجمنٹ کے نائب صوبیدار سورندر سنگھ کا کہنا تھا کہ یونٹ کے…
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی…