براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

چیئرمین نیب کا دورہ ملتان، غیر قانونی قابضین سے سرکاری زمینیں واگزار کرانے کا حکم

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب ملتان کا اہم دورہ کیا۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بورڈ آف ریونیو پنجاب، محکمہ ریونیو جنوبی پنجاب اور چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نمائندگان، محکمہ…

پاکستان پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئین بنانا اور قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی ذمہ…

26 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ ہی ختم کرے گی: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ ہی ختم کرے گی اور عدلیہ کی آزادی بحال ہوگی۔ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملی یکجتی کونسل کا مرکزی وفد 27 جنوری کو کرم صورتحال پر وزیراعلیٰ کے پی کے علی…

پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی، ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی ہے، صوبے میں ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز پنجاب میں انقلابی اقدامات کر رہی ہیں،…

جناح ہاؤس حملہ کیس: علی امتیاز وڑائچ کی عبوری ضمانت میں 15 فروری تک توسیع

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ایم پی اے علی امتیاز وڑائچ کی عبوری ضمانت میں 15 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی ایم پی اے علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر کی عبوری…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی جس…

پاکستان اور آئی سی ای ایس سی او کا لڑکیوں کیلئے گرین ایجوکیشن پر متفقہ کانفرنس بلانے پر اتفاق

پاکستان اور آئی سی ایس سی او کا لڑکیوں کیلئے گرین ایجوکیشن پر متفقہ کانفرنس کے انعقاد پر اتفاق ہوگیا۔ وزیرِاعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے اسلامک ورلڈ تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (آئی سی ای ایس سی…

حکومت کمیشن کا اعلان کرے پھرمذاکرات کریں گے،علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کمیشن کا اعلان کردے پھرمذاکرات شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل کوشروع ہوئےایک ماہ ہوگیا ہے، ہم نےمذاکراتی عمل کو بھرپور…

پی ٹی آئی نےسکیورٹی میٹنگ کوسیاسی رنگ دینےکی کوشش کی: بیرسٹر عقیل ملک

مشیر قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےسکیورٹی میٹنگ کوسیاسی رنگ دینےکی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن اورانکوائری کمیشن میں فرق ہے، ہم نےکمیشن…

بلوچستان کے 25 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 26جنوری کو ہوں گے

بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو لوکل گورنمٹ کے ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران51 انتخابی وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات…