ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 92 ڈالر اضافے سے 556 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی ، مقامی سطح پرفی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ گھریلو سلینڈر کی قیمت 120 جبکہ کمرشل سلینڈر کی قیمت…

امریکہ داعش کے ذریعے دہشتگردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم…

پنجاب میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف ، سیکشن 7E سے مستثنیٰ قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا ٹرانسفر پر سیکشن 7 ای لاگو نہیں ہوگا۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 7 ای میں جزوی ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فائلرز یا…

صیہونیوں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرہ پرحملہ،مزاحمتی فورسز کی جوابی فائرنگ

صیہونی فوج نے مشرقی نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرہ پر حملہ کیا جو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی اور ان کی گاڑیوں پر دھماکہ خیز مواد سے حملے…

عراقی فورسز کی داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی

کرکوک کے علاقے وادی الشی میں داعشیوں کے ایک ٹھکانے کو عراقی فضائیہ نے بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔عراقی سیکورٹی فورسز نے پورے ملک میں داعشیوں کی تلاش اور ان کے خاتمہ کا آپریشن کئی سال سے جاری رکھا ہوا ہے۔ قبل ازیں یہ کہ 2017ء میں تین…

کراچی سے صوبے کا 75 فیصد ریونیو حاصل ہوتا ہے، چیئرمین ایس آر بی

ملک کے جی ڈی پی میں سروس سیکٹر کا 60فیصد حصہ ہے جبکہ اس شعبے سے صرف 10فیصد ریونیو وصول ہورہا ہے،پورٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، بزنس سپورٹ سسٹم و دیگر سیکٹر اہم ٹیکس دہندہ ہیں ۔ واصف علی میمن نے کہاکہ سندھ ریونیو بورڈ نے لیبارٹریوں، فلاح کے نام…

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے نائب امیرکا جیل میں انتقال،ہنگامے پھوٹ پڑے

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے۔اتوار کو 83 سالہ مولانا دلاور حسین کو جیل میں دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ڈھاکا کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔جماعت اسلامی کے نائب امیر کی نماز جنازہ ضلع…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا،نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست کی رات بارہ بجے سے اکتیس اگست 2023 کی رات تک ہوگا۔ وزارت خزانہ کے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید

غرب اردن میں واقع اریحا کے عقبہ جبر کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نےدونوں فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ میڈیا کے مطابق اس سے قبل احمد خلیفہ نامی ایک فلسطینی جوان چند روز قبل غرب اردن میں نابلس کے مغرب میں واقع زواتا پر…

مسجد الحرام کرین کیس، 20 ملین ریال جرمانے اور قید کی سزا برقرار

مسجد الحرام میں 8 سال قبل کرین حادثے میں 110 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، تعمیراتی کام انجام دینے والے بن لادن گروپ پر فی کس جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے…