قومی اسمبلی کی 4 نشستوں پر آزاد اور ایک پر جے یو آئی ایف کا امیدوار کامیاب
عام انتخابات 2024 کے دوران پشاور میں قومی اسمبلی کی پانچ میں سے 4 نشستوں پر آزاد امیدوار اور ایک پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے نورعالم خان جیتے۔
صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر آزاد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار کامیاب…