ہماری نیت میں کھوٹ ہوتی تو الیکشن کا یہ نتیجہ نہ ہوتا، وزیر داخلہ
نگران وزیرداخلہ گوہر اعجاز نے کہاہے کہ الیکشن والے دن موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا، 28 شہادتوں کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنا پڑی۔
انہوں نے نگران وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس…