صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک
رپورٹ کے مطابق ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔
نیٹ ہنٹر نام کے اس ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے، نیٹ ہنٹر گروپ نے…