پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر عالمی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر مختلف ممالک کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
سکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے اس سلسلے میں امریکی صدر…