ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

اسٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

اسٹیٹ لائف نے تمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن پراڈکٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، رواں سال کارپوریشن اپنے پالیسی ہولڈرز کو تاریخ کا سب سے بڑا بونس دے گی۔ یہ بات اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے سی ای او شعیب جاوید حسن نے…

سرکاری ادارے سوئی نادرن کے 3 ارب 71 کروڑ روپے کے نادہندہ

وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں کے ذمے سوئی ناردرن کے 3 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں، سوئی ناردرن نے نادہندہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ اپریل 2025 میں نادہندہ اداروں کو حتمی نوٹسز بھی جاری کئے جا چکے ہیں، سوئی ناردرن نے تمام…

بجٹ کی تیاری: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج پھر ہوں گے

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات آج پھر ہوں گے۔ مذاکرات میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ریلیف دینے پر بات ہو گی، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں ایک لاکھ 19 ہزار کی حد عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کو سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، کاروبار شروع ہوتے ہی 100…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مزید 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح…

روپیہ مستحکم ، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 7 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…

سونے کی قیمت میں استحکام، فی تولہ 3 لاکھ 49 ہزار 300 پر برقرار

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3309 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی…

تاریخ میں تبدیلی کی خبریں بے بنیاد، بجٹ 10 جون کو ہی پیش کرینگے: سیکرٹری خزانہ

وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں ردو بدل کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ 26-2025 کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش کریں گے۔ ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عید کی وجہ سے 7 اور 8 جون کو عام…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 639…

حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے: معاشی آؤٹ لُک رپورٹ

حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ نے معاشی آوٹ لُک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال میں گزشتہ سال کے مقابلے 36.7 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے جب کہ مالی خسارہ کم ہو کر…