حکومت کو گندم خرچ سے کچھ زیادہ پیسوں پر خرید لینی چاہئے: لاہور ہائیکورٹ
پنجاب میں گندم کی مناسب قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو گندم خرچ سے کچھ زیادہ پیسوں پر خرید لینی چاہئے۔
دوران سماعت جسٹس سلطان تنویر احمد نے ریمارکس دیئے کہ ایک من گندم پر خرچ 2000 یا 2500 سے کم…