جارحیت کے خلاف فخر اور بہادری سے اپنا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جارحیت کے خلاف فخر اور بہادری سے اپنا دفاع کریں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘پر اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ دشمن اپنی سنگین غلطی کی قیمت ادا کرے گا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں، ایران…