ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ملکی دفاع کےلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن، دی وائر وارفیئر تربیت کا آغاز

ملکی دفاع کے لئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کےلیے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے دی وائر وارفیئر کی تربیت کیلئے کام شروع کر دیا۔ سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم کانفرنس 24 جون کو کراچی میں ہوگی۔تربیت کا محور’’فائر وال سے آگے سیکھیں ،…

چین میں بغیر ڈرائیور چلنے والے ٹرک متعارف

چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کیے گئے ہیں۔ بڑے ٹرک خودبخود منزلِ مقصود تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔،حکومتی احکامات کے تحت اِن ’ڈرائیور لیس‘ ٹرکوں میں سیفٹی ڈرائیور موجود رہتا ہے بہت جلد ان ٹرکوں میں سیفٹی ڈرائیور کی…

آج سے16 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے16جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق آج شام سےپنجاب کےبیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، لاہور،…

زرمبادلہ ذخائر 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک کی مسلسل ڈالر خریداری کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔مرکزی بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 27 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے نمایاں اضافے سے ملک کے ڈالر ذخائر کا مجموعی مالی حجم 16 ارب 88 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ڈالر…

صدرزرداری کی ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنےبیان میں کہا اسرائیل کے ایران…

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کےلیے 3451.87 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کےلیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ عوامی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ…

2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترسیلاتِ زر میں اضافے کو ریکارڈ اضافہ قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ 2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، 30 جون تک اسٹیٹ بینک کے…

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر، ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور ابتدا ہی میں ایک ہزار 233 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 585 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔مارکیٹ میں تیزی کا یہ رجحان برقرار رہا اور…

ایک اننگز میں 19 چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا

نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا یا۔اس سے پہلے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سےاظہار ہمدردی کرتاہوں، خطرہ ہےکہ پہلے سے غیر مستحکم خطہ اس سے مزید غیرمستحکم…