ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئےکرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور زائرین کی مدد کے لیے وزارت خارجہ میں…

پاکستانی عوام کی خدمت ہماری شرعی ذمہ داری ، ہر گز پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مومنین کو متحد رکھنے کی سعی کی ، اختلافات کو کسی بھی طور پر پروان نہیں چڑھنے دیا اور لوگوں کیلئے…

علامہ ساجد نقوی کی قیادت میں ملک بھر سے فرقہ واریت کا تاثر زائل کرنے کیلئے 30سال کا سفر طے کیا، ناظر…

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے ڈائریکٹر شوریٰ نیوز سید فدا حسنین شیرازی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان امت واحدہ ہے فرقہ واریت اور تشدد کے حوالے سے پاکستان جن سنگین…

دورِ غیبت میں مرجعیت ،نظام امامت کا ہی تسلسل ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ دین اسلام دینِ کامل اور مکمل نظام حیات ہے جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنماء اصول موجود ہیں جنہیں اسلام نے کھول کر بیان کر دیا ہے۔ اسلام محض چند عبادات کا مجموعہ…

صیہونی ریاست سخت سزا کا انتظار کرے‘ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا ردعمل

ایران کے دارلحکومت سمیت کئی شہروں میں اسرائیلی حملوں کے کچھ گھنٹوں بعد جمعہ کی صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا ردعمل سامنے آگیا اور انہوں نے کہا ہےکہ صیہونی ریاست سخت سزا کا انتظار کرے ۔ "صیہونی حکومت نے اپنے شیطانی…

خطرے کے خاتمے تک ایران پر حملہ جاری رہے گا، صیہونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

صیہونی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک ضرورت ہو ایران پر اسرائیل کا حملہ جاری رہے گا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’یہ آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ یہ خطرہ ختم نہ کر دیا…

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی تو امریکا، اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں اسرائیلی کارروائی…

اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران، اردن اور عراق سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں

اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت متعدد ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔اسرائیل نے ایران پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایرانی…

5 ملین ڈالر میں امریکا کی مستقل شہریت، ٹرمپ نے ویب سائٹ کا افتتاح کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا جس میں انھوں نے بتایا کہ امریکا کی مستقل شہریت کے خواشمند افراد اب 5 ملین ڈالرز کے عوض گولڈن ویزے کے لیے ’ٹرمپ کارڈ ڈاٹ جی او وی‘ کی ویب سائٹ پر درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔بین…

جوابی حملے کا خوف، صیہونی حکام بنکروں میں چلے گئے، ایمرجنسی نافذ، بن گورین ایر پورٹ بند

قدس کی غاصب اور جابرصہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں فوجی اور جوہری مراکز پر فضائی حملہ کیا ہے۔ایران کے جوابی حملے کے پیش نظر صہیونی وزیرجنگ نے مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یسرائیل کاتز نے کہا ہے…