گورنر بلوچستان سے کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے ملاقات

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے ملاقات کی. ملاقات میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

حکومت بلوچستان کی گرین ٹریکٹر قرعہ اندازی کا انعقاد

تربت (شوریٰ نیوز) محکمہ زرعی انجینئرنگ بلوچستان کی طرف سے جمعہ کے روز حکومت بلوچستان کی گرین ٹریکٹر قرعہ اندازی کے تحت 4 ٹریکٹروں کی قرعہ اندازی کا صاف و شفاف عمل تربت سرکٹ ہاؤس میں کیا گیا جس میں کیچ کے مقامی 158 زمینداروں کے ناموں کی قرعہ…

تحریک انصاف نے بشری بی بی کی مبینہ ڈائری کی تردید کر دی

لاہور(شوریٰ نیوز)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری کے کو معاملہ مسترد کر دیاگیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ ڈائری اور اس کے متن کی مکمل تردید کرتے ہیں۔چئیرمین تحریک…

اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم میں پہلی ملاقات ہو چکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے چنائو کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم میں پہلی ملاقات ہو چکی ہے۔وزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، امید ہے فیصلہ اتفاق رائے سے ہو جائیگا۔سابق وزیر احسن…

امریکا،جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کا تیسرا روز، ہلاکتیں 55 ہوگئیں

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)امریکا،جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کا تیسرا روز، ہلاکتیں 55 ہوگئیں،امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 55 تک جا پہنچی ہے۔ ریاست ہُوائی کی…

اوستہ محمد،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2بھائی قتل

اوستہ محمد (شوریٰ نیوز)اوستہ محمد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے گوٹھ رند ڈپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گہنور خان کے رہائشی ارشاد خان اورا ُسکے بھائی سون خان کو…

ہمارا یہ اتحاد16 ماہ پہلے بنا تھا،بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود برقرار رہا،وزیراعظم

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا یہ اتحاد16 ماہ پہلے بنا تھا،بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود یہ اتحاد برقرار رہا۔معاشی مشکلات کے پیش نظر درآمدات میں کمی کی، شب و روز محنت سے آئی ایم ایف سے معاہدہ…

جماعت اسلامی ہی ظلم وجبر سے نجات دلائیگی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (شوریٰ نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی صوبہ کے عوام کودیانت دار قیادت فراہم کرکے مسائل مشکلات سے نجات اور حقوق دلاکر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔جماعت اسلامی میں جوق درجوق…

پاکستانی قوم کو ریاست سے ٹکرانے والی قوتوں کو مسترد کرنا ہوگا،جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو ریاست سے ٹکرانے والی قوتوں اور ریاست مخالف بیانیہ کو مسترد کرنا ہوگا ذاتی اور گروہی مفادات کی بجائے اجتماعی مفاد پر عمل پیرا ہوکر…