براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
امریکہ داعش کے ذریعے دہشتگردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم…
صیہونیوں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرہ پرحملہ،مزاحمتی فورسز کی جوابی فائرنگ
صیہونی فوج نے مشرقی نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرہ پر حملہ کیا جو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی اور ان کی گاڑیوں پر دھماکہ خیز مواد سے حملے…
عراقی فورسز کی داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی
کرکوک کے علاقے وادی الشی میں داعشیوں کے ایک ٹھکانے کو عراقی فضائیہ نے بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔عراقی سیکورٹی فورسز نے پورے ملک میں داعشیوں کی تلاش اور ان کے خاتمہ کا آپریشن کئی سال سے جاری رکھا ہوا ہے۔
قبل ازیں یہ کہ 2017ء میں تین…
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے نائب امیرکا جیل میں انتقال،ہنگامے پھوٹ پڑے
بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے۔اتوار کو 83 سالہ مولانا دلاور حسین کو جیل میں دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ڈھاکا کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔جماعت اسلامی کے نائب امیر کی نماز جنازہ ضلع…
صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید
غرب اردن میں واقع اریحا کے عقبہ جبر کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نےدونوں فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
میڈیا کے مطابق اس سے قبل احمد خلیفہ نامی ایک فلسطینی جوان چند روز قبل غرب اردن میں نابلس کے مغرب میں واقع زواتا پر…
مسجد الحرام کرین کیس، 20 ملین ریال جرمانے اور قید کی سزا برقرار
مسجد الحرام میں 8 سال قبل کرین حادثے میں 110 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، تعمیراتی کام انجام دینے والے بن لادن گروپ پر فی کس جرمانے
کی سزا بھی سنائی گئی
سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے…
طالبان حکومت کالڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے بعد حکومت کواندرونی یا بیرونی کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ملک میں نافذ قوانین کے لئے اسلام سے قانونی حیثیت حاصل کرتے ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کی…
دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان کا رخ کرنے پر مجبور
ذرائع کے مطابق اس وقت صورتحال انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے والے شرکا کے بس سے باہر ہوچکی ہے۔سوڈان میں اب تک بین الاقوامی ثالثی سے کئی بار جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن متحارب فریقوں نے اس کی مسلسل خلاف ورزی کی ہے۔
غرملکی میڈیا کے…
فلسطینیوں کا صیہونیوں کو کرارا جواب،غیرقانونی بستی پرحملہ کردیا
رام اللہ(شوریٰ نیوز)فلسطینیوں کا صیہونیوں کو کرارا جواب،غیرقانونی بستی پرحملہ کردیا
تفصیلات کے مطابق فلسطین کے اعداد و شمار کے مرکز المعطی نے پیر کے روز اعلان کیا کہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے غاصب صیہونیوں کو فائرنگ کا…
اسرائیلی طیارہ مارگرانے والے پاکستانی جانباز کو شام میں تمغہ شجاعت
دمشق(شوریٰ نیوز)صیہونیوں کے جنگی طیارے کو مارگرانے والے پاکستانی جانباز کو شام میں تمغہ شجاعت تفصیلات کے مطابقشام نے پاکستانی فضائیہ کے ایک پائلٹ کو تمغۂ شجاعت سے نوازا ہے۔پاکستانی فضائیہ کے پائلٹ ستارعلوی کو اسلام آباد میں شام کے سفارت…