براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

بهکر میں عظیم الشان علما کانفرنس، شیخ ناصری و دیگر کا وحدت اور استحکام پر زور

یومِ تکبیر 28 مئی کے موقع پر بهکر میں عظیم الشان علما کانفرنس منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ…

اتحاد بین المومنین سے اجتماعی زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، شیخ ناصری

کراچی(بیورورپورٹ)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے ثمرات بے شمار اور ہمہ جہت ہیں۔ جب…

پاک فوج نے دشمن کو دو ٹوک جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کو دو ٹوک جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاپاک فوج نے حالیہ دنوں میں جس جرات، پیشہ ورانہ…

نجف اشرف کی مرجعیت علامہ ساجد نقوی کی ملت کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، شیخ ناصری

علامہ ساجد نقوی عالم باعمل ہیں آیت اللہ یعقوبی اُن کی طول عمر ، صحت کاملہ اور دین و ملت کیلئے مزید توفیقات میں اضافہ کیلئے دُعاگو ہیں نجف اشرف(فارن ڈیسک)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ…

پوری قوم حکومت اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، شیخ ناصری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قوم پوری یکجہتی اور عزم کے ساتھ حکومت اور مسلح افواج کی پشت پر…

علامہ ہادی حسین ناصری کی ملتان میں مرحوم علامہ علی رضا نقویؒ کے چہلم میں شرکت، بزرگ عالم دین علامہ…

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان، علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے ملتان میں مرحوم علامہ علی رضا نقوی رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر بزرگ عالم…

علامہ ہادی حسین ناصری کی استاد العلماء کے مزار پر حاضری اور علامہ علی رضا نقویؒ کی وفات پر تعزیت

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان، علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے بزرگ عالم دین استاد العلماء سید گلاب حسین شاہ (رحمۃ اللہ علیہ ) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کی دینی و…

عدل و انصاف ہی پاکستان کو قومی یکجہتی کی منزل پر ڈال سکتا ہے،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایک وفاق ہے جس کی بنیاد عدل، برابری اور قومی یکجہتی پر رکھی گئی ہے۔ اس بنیاد کو…

اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس – شہید باقر الصدرؒ کی فکری و انقلابی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اسلامی فکر و اجتہاد کے ستون، مجدد فقہ و اصول، اور احیائے دین کے عظیم علمبردار آیت اللہ شہید محمد باقر الصدرؒ کی 45 ویں برسی عقیدت و…

غزہ ،اسلامی دنیا کا سکوت تاریخ کا سیاہ باب بن چکا ہے، شیخ ہادی ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےکہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران، امریکا اور مغرب کے سامنے جھک رہے ہیں،امت مسلمہ اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھائے۔غزہ…