براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

انتظامیہ چینی کے نرخ کم کرانے کیلئے سرگرم، دکانداروں نے فروخت روک دی

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انتظامیہ نے تھوک مارکیٹ اور شوگر ملز سے مہنگی ملنے والی چینی سستے داموں فروخت کرانے کے لیے کارروائیاں شروع کر دیں۔شوگر ملز سے چینی 175 روپے فی کلو جبکہ تھوک مارکیٹ میں 178 سے 180 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے…

وزیراعظم کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پاور سمارٹ موبائل ایپ ’’ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، موبائل ایپ کا مقصد میٹر ریڈنگ کے نظام میں شفافیت…

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا، حکومت پاکستان نے اے آئی اور…

پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری

دیوالیہ ہونے سے لے کر مضبوط و مستحکم ہونے تک کا سفر، پاکستان کی بڑی مالی کامیابی سامنے آگئی۔پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست آ گیا، بلوم برگ نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر…

سٹاک مارکیٹ, کاروبار کے اختتام تک تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 2332 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام زبردست تیزی سے ہوا۔کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 332 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا جب کہ 100 انڈیکس دوران ٹریڈنگ 3 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1لاکھ 25 ہزار کی حد عبور…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 23 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کے پہلے ٹریڈنگ سیشن کا اختتام…

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ’سندھ اینگرو کول مائننگ…

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا کے ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی او ایل کے اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے گیس کی یومیہ پیداوار 22.1 ملین مکعب فٹ اور تیل کی یومیہ پیداوار 2,112 بیرل ہے۔ پاکستان آئل فیلڈز لمٹیڈ نے سٹاک…

چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل روک دی

نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین نے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی ہے۔خود انحصاری اور ’’آتم نربھر‘‘ کی دعویدار بھارت کی حقیقت چینی کھاد کے بغیر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، بھارت کی قیمتی فصلیں چینی کھاد کے بغیر بے یار و…