براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار 234…
وزیر اعظم کی بجلی کے سمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ سمارٹ میٹرز کی تنصیب مکمل کرکے جلد رپورٹ پیش کی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت بجلی شعبے کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا، شہباز شریف نے کہا کہ بجلی شعبے کی اصلاحات سے عوامی ریلیف اور صنعتوں کو…
پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کیساتھ 3330 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اور دس گرام سونے کی…
سندھ اسمبلی سے 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ منظور
سندھ اسمبلی نے مالی سال 26-2025 کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا اور فنانس ترمیمی بل کی منظوری بھی دے دی۔وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو حکومت کی تاریخی ریلیف کا حامل قرار دیا جا رہا ہے جس میں عام آدمی،…
پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ…
ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو ریلیف مل گیا
لاہور ہائیکورٹ نے ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔عدالت کی جانب سے ویپ پراڈکٹس کی دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے، عدالت نے انتظامیہ کو ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے…
غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بل ادا کرنے والے صارفین کیلئے بھی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے…
ایران پر امریکی حملے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکہ کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد آج تیل کی قیمتیں جنوری کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی حملوں نے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا۔
برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.92 ڈالر یا 2.49 فیصد اضافے…
حکومت منی بجٹ لے آئی،مزیدٹیکسیز لگادیئے
فنانس بل 2025 کی منظوری سے قبل ہی حکومت مِنی بجٹ لے آئی، مزید ٹیکسز لگا دیے گئے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے اور سولر پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی جب کہ 36 ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوید قمر کی…