تمام اتحادی رہنمائوں نے نگران وزیراعظم کا فیصلہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا
اسلام آباد(شوریٰ نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔وزیر اعظم نے نگران وزیر اعظم کے لئے اتحادیوں سے مشاورت کی، ذرائع کے مطابق تمام رہنماوں نے نگران وزیر اعظم کسی چھوٹے صوبے سے منتخب کرنے پر اتفاق کیا…