عالم اسلام عمان کے بادشاہ کل ایران کا دورہ کرینگے admin مئی 27, 2023 0 دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے
عالم اسلام امریکہ عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کیلئے کوشاں admin مئی 27, 2023 0 عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں ایک بل منظورکررکھا ہے
اہم خبریں یاسین ملک کی سزائےموت کیلئے بھارتی ایجنسی کا دہلی ہائیکورٹ سے رجوع admin مئی 27, 2023 0 دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 29 مئی کو این آئی اےکی درخواست پر سماعت کرےگا
عالم اسلام الخلیل میں صہیونی افواج کا حملہ، فلسطینی جوان کو شہید admin مئی 27, 2023 0 الخلیل میں حملوں کے خطرات بڑھنے کی وجہ سے سائرن بجائے جارہے ہیں
اہم خبریں ایران کیساتھ تعلقات خراب کرنیکی کسی کواجازت نہیں دینگے، بلاول بھٹو admin مئی 27, 2023 0 دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی بازار کا افتتاح اور ایران سے پاکستان کو بجلی کی فراہمی خوش آئند ہے
پاکستان فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا admin مئی 26, 2023 0 میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں، فردوس عاشق اعوان
پاکستان پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 21کروڑ30لاکھ ڈالر کی منظوری admin مئی 26, 2023 0 ورلڈ بینک کافنڈ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا
کھیل ایشیا جونیئر ہاکی کپ،پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف کھیلے گی admin مئی 26, 2023 0 پول اے میں پاکستان، بھارت،جاپان، تھائی لینڈ، تائیوان شامل ہیں
کھیل پی ایس ایل کی چیمپئین ٹیم 28 مئی کو پی سی بی الیون کے مدمقابل ہو گی admin مئی 26, 2023 0 لاہور قلندرز کی قیادت حارث رؤف کے سپرد کر دی گئی، نمائشی میچ میں کپتانی کرینگے
کھیل شاہین ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے،سٹیون admin مئی 26, 2023 0 شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ،پیٹر مورز