دریائے سندھ کے ڈیلٹا میں ریت اڑنےلگی، بدین کی لاکھوں ایکڑ زمین سمندر برد ہوگئی
صدیوں سے زندگی بانٹنے والا دریائےسندھ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا ، ڈیلٹا میں پانی کی کمی شدت اختیار کرگئی، ریت ہی ریت اڑنے لگی۔
پانی کی کمی سے سندھ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہیں، بدین کے گاؤں مصری ملاح میں زیرِ زمین پانی کھارا ہوگیا…