براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جماعت اسلامی نے کھالیں بہت اکٹھی کر لیں آلائشیں بھی اُٹھا لیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں گئی نہیں لیکن صاف ستھرا پنجاب نظر آرہا ہے، یہ ان کی مینجمنٹ ہے لیکن میرے پاس کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اتنے وسائل نہیں ہیں۔کراچی میں…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سڑکوں کو دھونے، عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کر دی۔ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم جاری ہے جس میں ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار اور 30 ارب کی مشینری مصروف عمل ہے،…

عید پر مستحق اور سفید پوش افراد کا خیال رکھا جائے، سردار سلیم

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عید کے دوسرے روز قربانی ادا کی، خود قصائی کے ساتھ مل کر گائے کی قربانی کی۔گورنر پنجاب نے کہا کہ میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، عید کے موقع پر معاشرے میں مستحق اور سفید پوش افراد کا…

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا جارحیت ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سربراہ پارلیمانی وفد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، بھارت کا 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنے کا اقدام جارحیت ہے۔واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں حادثات، 8 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق…

فیصل آباد سے گرفتار بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ڈان نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد اعظم عرف ججی،امجد علی اور منظور…

جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس…

فیلڈ مارشل کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ،پاک فوج کے جوانوں کیساتھ عید منائی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور عید جوانوں کے ساتھ منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحی اگلے…

پی ٹی آئی کو احتجاجی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، رانا ثناللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاجی تحریک شروع نہ کرے تو بہتر ہے کیوں کہ انہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔فیصل آباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران…

مردان، گھر میں سلنڈر دھماکے سے مکان منہدم، 6 افراد جاں بحق

مردان کی ارم کالونی میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکے سے مکان مہندم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔ ارم کالونی میں گھر کے اندر مبینہ دھماکے کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہوئی جس پر ریسکیو…