براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہوگئی، جنہیں ڈاکٹروں نے ذہنی سکون اور آرام کا مشورہ دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رہنما مسلم لیگ…

کراچی ،بغیرلائسنس موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی اور بغیرلائسنس موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ کے وزیرداخلہ و قانون ضیا لنجار کے زیرصدارت موٹر وہیکلز رولز میں ترمیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ون وے کی خلاف…

پسند کی شادی ، فائرنگ سے باپ اور بھائی قتل

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان مقتول سعید کے بیٹے احسن کو قتل کرنے کے ارادے سے ان کے گھر آئے تھے، تاہم احسن کو گھر پر موجود نہ پاکر انہوں…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے جہاں ملک بھر کے عوام سنت ابراہیمی کی پیروی میں اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں۔ملک بھر میں صبح کا آغاز نمازِ عید کے اجتماعات سے ہوا، اسلام آباد اور چاروں…

گورنر خیبر پختونخوا کی عید کے دوران اپنے آبائی گاؤں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

گورنر خیبر پختونخوا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( پیسکو ) کو عید کے ایام میں اپنے آبائی گاؤں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے عید پر اپنے لیے لوڈ شیڈنگ سے بچنے کا بندوبست کرلیا ، انہوں نے پیسکو…

ڈراما ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی اسلام آباد میں قتل

ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراما سیریل ’نیم‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ہم ٹی وی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین…

اسلام آباد کی رونق کراچی کے خون پسینے کی کمائی سے ہے، خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی رونق کراچی کے خون پسینے کی کمائی سے ہے، ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے قدم قدم پر شہری سندھ کے مالی و اختیاری حقوق کی حفاظت کی ہے، کے فور منصوبے کا فائدہ کراچی…

بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا،وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا تھاکہ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا، کنٹرول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا…

امام خمینیؒ کی برسی پر ڈی آئی خان میں تقریب کا انعقاد،رمضان توقیر اور دیگر کا خطاب

ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف و الکوٹر اسکول کوٹلی امام حسین میں رہبر تحریک اسلامی انقلاب ایران امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیاگیا.جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی. اس موقع پر شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب…

عید کے تینوں روز پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی، نوٹیفکیشن جاری

عید الاضحیٰ پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دیدیا گیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کےتینوں روز پارک میں صرف فیملیزجا سکیں گی،فیصلےکا اطلاق عید کے تینوں روز ہوگا، ضلعی انتطامیہ کی جانب…