جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں،ری پبلکن نےصدر کو خط لکھ دیا
نیویارک(شوریٰ نیوز) جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں،ری پبلکن نےصدر کو خط لکھ دیا،امریکی سیاسی جماعت ری پبلکن نے صدربائیڈن کو یوکرین کے لیے 24 ارب ڈالر امداد کی نئی درخواست واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔ری پبلکن کے رکن ڈیوڈسن نے امریکی…