ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

امریکا،جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کا تیسرا روز، ہلاکتیں 55 ہوگئیں

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)امریکا،جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کا تیسرا روز، ہلاکتیں 55 ہوگئیں،امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 55 تک جا پہنچی ہے۔ ریاست ہُوائی کی…

اوستہ محمد،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2بھائی قتل

اوستہ محمد (شوریٰ نیوز)اوستہ محمد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے گوٹھ رند ڈپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گہنور خان کے رہائشی ارشاد خان اورا ُسکے بھائی سون خان کو…

ہمارا یہ اتحاد16 ماہ پہلے بنا تھا،بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود برقرار رہا،وزیراعظم

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا یہ اتحاد16 ماہ پہلے بنا تھا،بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود یہ اتحاد برقرار رہا۔معاشی مشکلات کے پیش نظر درآمدات میں کمی کی، شب و روز محنت سے آئی ایم ایف سے معاہدہ…

جماعت اسلامی ہی ظلم وجبر سے نجات دلائیگی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (شوریٰ نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی صوبہ کے عوام کودیانت دار قیادت فراہم کرکے مسائل مشکلات سے نجات اور حقوق دلاکر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔جماعت اسلامی میں جوق درجوق…

پاکستانی قوم کو ریاست سے ٹکرانے والی قوتوں کو مسترد کرنا ہوگا،جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو ریاست سے ٹکرانے والی قوتوں اور ریاست مخالف بیانیہ کو مسترد کرنا ہوگا ذاتی اور گروہی مفادات کی بجائے اجتماعی مفاد پر عمل پیرا ہوکر…

انٹربینک ڈالر 288روپے اور اوپن 296 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی(شوریٰ نیوز) انٹربینک ڈالر 288روپے اور اوپن 296 روپے سے تجاوز کرگیا ،زرمبادلہ کے ذخائر، بیرون مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کی کمی اور درآمدی ضروریات کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر…

زندہ قومیں ہی آزادی کی قدر کو محسوس کرتی ہیں ،آئی جی بلوچستان

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اعتزاز احمد گورایہ نے کہا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے مہذب معاشرے میں قومیں اپنی آزادی کے دن کو جوش اور جذبے کے ساتھ مناتی ہیں اور زندہ قومیں ہی آزادی کی قدر کو محسوس کرتی ہیں میری…

وڈھ لیویز کے عملے نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)وڈھ لیویز کے عملے نے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ لیویز کے عمے نے آرسی ڈی شاہراہ پر ایک ٹرک کو روک کر اُس میں چھپائی گئی 120کلو چرس برآمدکرکے ملزم علی احمد کو…

اے این ایف کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی ، 8ملزمان گرفتار

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)اے این ایف کے عملے نے بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرکے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اے این ایف کے عملے نے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے…