بزنس اسٹیٹ بینک کاعیدالاضحیٰ پر بینک کی تعطیلات کا اعلان admin جون 23, 2023 0 بینکس 29 جون سے3 جولائی تک بند رہیں گے،چار جولائی سے کھلیں گے
بزنس معدنیات کی ویلیوایڈیشن سے 200 ارب ڈالر کی برآمدات ممکن admin جون 23, 2023 0 معدنیات ملک کو معاشی بحران سے نکال کر ترقی پر گامزن کرسکتی ہیں
دنیا فلپائن، ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی،1 شخص ہلاک ، نو افراد لاپتہ admin جون 23, 2023 0 صوبہ داواؤ اورینٹل میں ڈوبنے والی کشتی میں کم از کم 24 افراد سوار تھے
عالم اسلام اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطین میں جاری تشدد کی مذمت admin جون 23, 2023 0 فلسطینی علاقوں سے قبضے کا خاتمہ ہی اس تنازعے کا حل ہے، نائب ترجمان
پاکستان گرمی کے ستائے عوام کو پری مون سون کی خوشخبری admin جون 23, 2023 0 25 تا 30 جون اسلام آباد، مری، راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش ہوگی
پاکستان ساہیوال،2دہشت گردوں کو 26-26سال قید سخت اور جائیداد ضبط کرنیکا حکم admin جون 23, 2023 0 سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے دودہشت گردوں کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کیا تھا
اہم خبریں سیلاب سے 30ارب ڈالر سے زائدکا نقصان ہوا ہے، اسحاق ڈار admin جون 23, 2023 0 سیلاب زدہ علاقوں کے لیے ماسٹر پلان 15 جولائی تک بن جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان 7 ماہ کا مغوی بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب admin جون 23, 2023 0 سٹیز اور قلعہ گجر سنگھ پولیس نےسبحان نامی بچہ بازیاب کروایا
پاکستان ریلوے ملازمین کا ملک گیر یوم احتجاج admin جون 23, 2023 0 فیصل آباد میں بھی ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
دنیا فرانس سے تعلقات نے ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیر اعظم admin جون 23, 2023 0 چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے ,ر شی جن پھنگ